اہم خبریں

تمام سرکاری ڈسپنسریوں کے حوالے سے بڑا حکومتی فیصلہ

تمام سرکاری ڈسپنسریوں کے حوالے سے بڑا حکومتی فیصلہ

کراچی (اے بی این نیوز) محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر کی تمام سرکاری ڈسپنسریوں کو سرکاری امداد سے چلنے والی غیر سرکاری تنظیم کے حوالے کر دیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ نے اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

مراسلے کے مطابق صوبے میں تمام سرکاری ڈسپنسریوں کے انتظامی امور سرکاری امداد سے چلنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pakistan Connect (@pak_connect)


مزید پڑھیں‌:پیپلزپارٹی کی سینیر رہنما فوزیہ حبیب انتقال کرگئیں

متعلقہ خبریں