کراچی (اے بی این نیوز) حکومت سندھ نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کو ہر ماہ 25 تاریخ کو تنخواہیں جبکہ پنشنرز کو 26 تاریخ کو پنشن ادا کی جائے گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ نئے نظام کا مقصد ادائیگیوں کو بروقت یقینی بنانا اور ملازمین و پنشنرز کو مالی سہولت فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھیں:امریکا نے ایران کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا















