نیویارک (اے بی این نیوز) آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی بحالی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 1.32 ڈالر کمی سے 72.54 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔
اسی طرح برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 1.40 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی بیرل قیمت 76.50 ڈالر پر آگئی ہے۔
ماہرین کے مطابق خطے کی صورتحال میں بہتری اور رسد کے تسلسل سے عالمی منڈی میں قیمتوں پر دباؤ کم ہوا ہے۔
امریکا معاہدہ، سونے کی قیمتیں اچانک گر گئیں، جانیے بڑی اپڈیٹ















