اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔
کراچی پورٹ کا مالی سال 2026-27 کے لیے 5 فیصد مجوزہ ٹیرف اضافہ منجمد کر دیا گیا۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کے مطابق ٹیرف فریز ہونے سے درآمد و برآمد کنندگان کو 500 ملین روپے سے زائد ریلیف ملے گا۔
مزید پڑھیں: ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،یوٹیلیٹی الائونس میں 100 فیصد اضافہ















