اہم خبریں

آبنائے ہرمز میں ایران کے نئے ضوابط نافذ، ہر گزرنے والے جہاز کو پابند کردیا گیا،جا نئے قوائد بارے

ایران نے آبنائے ہرمز عالمی خبر رساں ادارے کے مطابقمیں بحری آمدورفت کیلئے نئے ضوابط نافذ کر دیے ہیں، جس کے تحت اب گزرنے والے بحری جہازوں کو مخصوص فارم پُر کرنا ہوگا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں کشیدگی، عالمی دباؤ اور بحری سلامتی کے معاملات بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی،جا نئے فی لٹر قیمت کیا ہو نے جارہی ہے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نئے قواعد کے تحت جہازوں کو اپنی شناخت، روٹ، سامان اور دیگر ضروری معلومات ایرانی حکام کو فراہم کرنا ہوں گی تاکہ بحری نقل و حرکت کی نگرانی مزید مؤثر بنائی جا سکے۔ آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین تجارتی گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے جہاں سے عالمی تیل سپلائی کا بڑا حصہ گزرتا ہے۔

متعلقہ خبریں