اہم خبریں

پی ٹی آئی کا سٹریٹ موومنٹ کا اعلان،کہاں جلسہ ہو نے جا رہا ہے ،جا نئے تفصیل

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ انہیں بانی پی ٹی آئی عمران خان (      imran khan  )کی جانب سے سٹریٹ موومنٹ ( PTI, Street Movement        )کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ان کے مطابق سیاسی تحریک کے اگلے مرحلے کے تحت 25 اپریل کو مظفرآباد میں بڑا عوامی جلسہ منعقد کیا جائے گا۔
سپیس ایکس کی اے آئی اسٹارٹ اپ کرسر کو خریدنے کیلئے60 ارب ڈالرز کی پیشکش

وزیراعلیٰ نے بتایا کہ وہ 25 اپریل کو لال چوک مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کریں گے، جس کا مقصد عوامی رابطے کو مزید مضبوط بنانا اور سیاسی تحریک کو منظم انداز میں آگے بڑھانا ہے۔سیاسی حلقوں کے مطابق اس اعلان کے بعد ملک میں پہلے سے موجود سیاسی کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ سکتا ہے، جبکہ مختلف جماعتیں اس صورتحال کو قریب سے مانیٹر کر رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں