اہم خبریں

سپیس ایکس کی اے آئی اسٹارٹ اپ کرسر کو خریدنے کیلئے60 ارب ڈالرز کی پیشکش

سپیس ایکس نے پاکستانی نوجوان (     Pakistan Pride  )کی قائم کردہ اے آئی اسٹارٹ اپ کرسر (      AI Startup  )کو تقریباً 60 ارب ڈالر (      Billion Dollar Deal  )میں خریدنے کی پیشکش کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق اس ممکنہ ڈیل کی باضابطہ تصدیق بھی سامنے آ چکی ہے اور اگر معاہدہ طے پا گیا تو رواں سال کے اندر یہ بڑی ٹیک ڈیل مکمل ہو سکتی ہے۔ اس اسٹارٹ اپ کے شریک بانی صالح آصف کا تعلق کراچی سے ہے، جنہوں نے اپنے تین بین الاقوامی ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کمپنی کی بنیاد رکھی۔

مجتبیٰ خامنہ ای بارے ایران سے اہم اور تشویش ناک اطلاعات، جا نئے بڑی خبر
رپورٹس کے مطابق اس ڈیل سے سپیس ایکس کو اے آئی کوڈنگ اور جدید ٹیکنالوجی میں اپنے حریفوں پر واضح برتری حاصل ہو جائے گی، جبکہ کرسر کو بڑے پیمانے پر کمپیوٹنگ پاور اور وسائل میسر آئیں گے، جس سے جدید اے آئی ماڈلز کی تیاری مزید تیز ہو سکے گی۔یاد رہے کہ اس پاکستانی اسٹارٹ اپ نے نومبر 2025 میں 2.3 ارب ڈالر کی بھاری سرمایہ کاری حاصل کی تھی جبکہ اس کی سالانہ آمدن پہلے ہی ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے، جو اس کی تیزی سے بڑھتی کامیابی کا واضح ثبوت ہے۔

AI Startup, Pakistan Tech, Space Technology, Billion Dollar Deal, Artificial Intelligence, Startup Success, Tech News, Innovation, Pakistan Pride

متعلقہ خبریں