ایرانی اعلیٰ قیادت پر حملے کی خبر، مجتبیٰ خامنہ ای ( Mojtaba Khamenei )زخمی ہونے کی اطلاعات، صورتحال تشویشناک ہے۔ایران ( Iran News )سے اہم اور تشویشناک اطلاعات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق سید مجتبیٰ خامنہ ای ایک مبینہ فضائی حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ سینئر ایرانی عہدیدار کے مطابق وہ شدید زخمی ہیں تاہم ہوش میں ہیں اور طبی ٹیم کی نگرانی میں زیر علاج ہیں۔
جنگ کے بادل پھر گہرے؟ایرانی قیادت کو نشانہ بنا نے کے اشارے
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور حساس مقامات پر نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔ تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔















