امریکا نے روسی اور ایرانی تیل پر( petrol ) عائد پابندیوں میں نرمی کو مزید 30 دن کے لیے بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ ( america )کے مطابق یہ فیصلہ ان ممالک کی درخواست پر کیا گیا ہے جو توانائی بحران اور ممکنہ خطرات ( iran )سے دوچار ہیں۔انہوں نے کہا کہ تقریباً 10 ممالک نے عالمی مالیاتی اداروں یعنی آئی ایم ایف( russia ) اور ورلڈ بینک سے رجوع کیا تھا، جس کے بعد اس عارضی ریلیف پر غور کیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد عالمی توانائی سپلائی میں خلل کو روکنا اور متاثرہ ممالک کو وقتی سہارا فراہم کرنا ہے۔
اسلام آباد مذاکرات،ایران کی جانب سے بڑ ااعلان سا منے آگیا، جا نئے کیا
امریکی وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ اس نرمی سے ایران کو کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا، اور پابندیوں کا بنیادی ڈھانچہ بدستور برقرار ہے۔ ان کے مطابق یہ ایک محدود اور وقتی اقدام ہے جس کا مقصد صرف عالمی استحکام کو برقرار رکھنا ہے۔















