ایران میں فلائٹ آپریشن بحال: 12 دن میں ائیرپورٹس کی مرمت مکمل، بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔Iran نے ملک بھر میں ائیرپورٹس دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد فضائی آپریشن بحال ہونا شروع ہو گیا ہے۔
چوہدری محمد مقبول گجربحیثیت رکن آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی بحال
ایرانی میڈیا کے مطابق صرف 12 روز میں ائیرپورٹس کی مرمت کا کام مکمل کیا گیا، جس کے بعد پروازوں کی آمد و رفت دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔Abbas Araghchi نے اس موقع پر کہا کہ ایران اپنے ائیرپورٹس اور انفراسٹرکچر کو پہلے سے زیادہ بہتر بنائے گا، اور تعمیر نو کا عمل تیزی سے جاری رہے گا۔انہوں نے امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ United States خطے میں اپنی کھوئی ہوئی ساکھ دوبارہ حاصل نہیں کر سکے گا۔















