امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ trump کی جانب سے ایران کے اقدام پر شکریہ ادا کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایران نے حالیہ طور پر آبنائے ہرمز strait hormuzکو مکمل طور پر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ آبنائے ہرمز دنیا کی سب سے اہم تیل ترسیلی گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے اور اس کے کھلنے سے عالمی سپلائی چین پر مثبت اثرات مرتب ہونے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔
بریکنگ نیوز۔۔۔ایران کا آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان
صورتحال اسی سمت میں برقرار رہی تو نہ صرف خام تیل کی قیمتوں میں استحکام آ سکتا ہے بلکہ عالمی معیشت کو بھی وقتی ریلیف مل سکتا ہے۔ تاہم سفارتی حلقے اس بات پر بھی زور دے رہے ہیں کہ ایسے معاملات میں کسی بھی وقت صورتحال دوبارہ تبدیل ہو سکتی ہے۔















