اہم خبریں

جنگ بندی یااسرائیل کےذریعے جاری جنگ،امریکاکوکسی ایک کاانتخاب کرناہوگا،عراقچی

تہران ( اے بی این نیوز     )ایران امریکاجنگ بندی کی شرائط واضح ہیں،ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ جنگ بندی یااسرائیل کےذریعے جاری جنگ،امریکاکوکسی ایک کاانتخاب کرناہوگا۔
جنگ بندی اوراسرائیل کےذریعے جنگ دونوں ساتھ نہیں چل سکتے۔
دنیالبنان میں قتل عام دیکھ رہی ہے،گیندامریکی کورٹ میں ہے۔ دنیادیکھ رہی ہے کیا امریکااپنےوعدوں پرعمل کرےگا۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کر دی

متعلقہ خبریں