تہران (اے بی این نیوز )مجتبیٰ خامنہ ای کے حالیہ بیان کے مطابق ایران اپنی سابقہ قیادت آیت اللہ خمینی کی پالیسیوں پر عمل جاری رکھے گا اور امریکا و اسرائیل کے خلاف مزاحمتی مؤقف برقرار رکھا جائے گا، جس سے خطے میں پہلے سے موجود کشیدگی میں مزید شدت آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں :پٹرول بم تیار،اتنا مہنگا ہو نے جا رہا ہے ،سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے،جا نئے فی لٹر قیمت















