اہم خبریں

شہباز شریف ،نواز شریف اہم ملاقات،جا نئے تفصیلات

لاہور (اے بی این نیوز    )شہباز شریف جاتی امرا پہنچے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے نواز شریف کو عید کی مبارکباد دی اور دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گفتگو میں خطے کی موجودہ صورتحال بھی زیرِ بحث آئی اور وزیراعظم نے اس حوالے سے اہم بریفنگ دی۔

مزید پڑھیں :ایران کا امریکہ کو منہ توڑ جواب، جب تک ضروری ہوا لڑتے رہیں گے،عباس عراقچی

متعلقہ خبریں