اہم خبریں

قشم جزیرہ ، زیر زمین میزائل قلعہ، امریکہ کی نیندیں اڑ گئیں

قشم جزیرہ ، زیر زمین میزائل قلعہ، امریکہ کی نیندیں اڑ گئیں
تہران ( اے بی این نیوز     ) قشم جزیرہ اب محض سیاحتی مقام نہیں رہا بلکہ ایک اہم فوجی مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے جہاں زیر زمین میزائل قلعہ قائم کر کے ایران نے اپنی دفاعی اور جارحانہ صلاحیتوں کو مضبوط بنایا ہے۔ اس کی وجہ سے امریکہ کی نیندیں اڑ گئی ہیں اس قلعے کی موجودگی سے آبنائے ہرمز میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور خطے کے دیگر ممالک کی توجہ بھی اس جانب مرکوز ہو گئی ہے۔ یہ اقدام ایران کی سٹریٹجک پوزیشن کو مستحکم کرنے کے لیے کیا گیا ہے اور عالمی سطح پر اس کی نگرانی جاری ہے۔

مزید پڑھیں :کابل، حالیہ حملے کا ٹارگٹ افغان طالبان کا گولہ بارود اور ہتھیار تھے،ڈی جی آئی ایس پی آر

متعلقہ خبریں