اہم خبریں

شیکھر دھون نے چپکے سے رچا لی دوسری شادی، ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

نئی دہلی (اے بی این نیوز)‌سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ صوفی شائن سے دوسری شادی کر لی ہے.

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے بعد انہیں مداحوں کی جانب سے مبارکبادیں مل رہی ہیں‌.

شیکھر دھون نے ہفتے کے روز دہلی میں‌نجی تقریب میں‌صرف قریبی اہلخانہ اور مخصوص دوستوں کی شرکت میں شادی کی .

شادی کی خبریوزویندر چہل نے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے تصاویر پوسٹ کر کے مداحوں‌کوخوشخبری سے سنا دی جس کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے .

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yuzvendra Chahal (@yuzi_chahal23)


مزید پڑھیں‌:حرمین شریفین میں اعتکاف کی رجسٹریشن شروع،مکمل طریقہ کار جانیے

متعلقہ خبریں