اہم خبریں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ،کل روزہ ہو گا

ریاض (اے بی این نیوز) کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی سپریم کورٹ نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کل پہلا روزہ ہوگا۔

اس اعلان کے بعد تمام مساجد اور عوام کو رمضان کے پہلے روزے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت دی گئی ہے، اور روزے کے آغاز کے حوالے سے عوامی آگاہی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں