اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر سلمان صفدر کو ملاقات کی اجازت دے دی۔
سپریم کورٹ نے کہاہے کہ سلمان صفدر جائیں اور بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار بارے تحریری رپورٹ دیں۔
سپریم کورٹ نے ایڈوکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کردیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر آج ہی اڈیالہ جیل جائیں گے ۔
مزید پڑھیں۔بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی















