اہم خبریں

رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر

کوئٹہ(اے بی این نیوز)رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر کردیئے گئے۔

علی محمد جتک نے بطور وزیر داخلہ حلف اٹھا لیا، گورنربلوچستان نےعلی مدد جتک سےحلف لیا۔

وزارت داخلہ کا قلمدان دو سال سے خالی تھا، وزارت داخلہ کا قلمدان وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پاس تھا۔

مزید پڑھیں۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کی 3 فروری کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری

متعلقہ خبریں