اہم خبریں

پنجاب،اے بی این نیوز نے غیر قانونی تیل سٹوریج کرنے والوں کی فہرست حاصل کرلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پنجاب میں پیٹرول اور ڈیزل کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کا معاملہ کے حوالے سے غیر قانونی تیل سٹوریج کرنے والوں کی فہرست اے بی این نے حاصل کرلی پنجاب میں غیر قانونی طور پر پیٹرول اور ڈیزل ذخیرہ کرنے میں 19 آؤٹ لیٹس شامل ہیں ، دستاویز کے مطابق اٹھارہ ہزاری، چک پرانہ گجرات ،کھاریاں، شور کوٹ سٹی میں غیر قانونی ڈیزل پیٹرول سٹور کیا گیادربار سلطان باہو گڑھ مہاراجہ جھنگ روڈو سلطان شیخوپورہ میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والی آؤٹ لیٹس موجود ہیں،قصبہ گجرات محمود کوٹ پتوکی حبیبہ آباد اور ضلع قصور بھی شامل،وہاڑی اور نارووال میں بھی غیر قانونی پیٹرول ڈیزل ذخیرہ کرنے والے عناصر موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں