اہم خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا 31 جنوری کا حکم چیلنج کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےممنوعہ فنڈنگ کیس بینکنگ کورٹ کا 31 جنوری کا آرڈر چیلنج کر دیا۔
ان کی جانب سے استدعا کی گئی کہ ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی اجازت دی جائے اور عدالت کا 31 جنوری کا حکم کالعدم قرار دیا جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کورٹ حاضری کی اجازت نہ دینے کا بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کیا۔

متعلقہ خبریں