اہم خبریں

پاکستان ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پاکستان ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز۔ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی۔

سلمان علی آغا اور ڈونوون فریرا نے اسلام آباد میں ٹرافی کے رونمائی کی تقریب میں حصہ لیا۔ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں : پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کر گئی

متعلقہ خبریں