اہم خبریں

پی سی بی سلیکشن اور ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس،ون ڈے سیریز کے لیے کپتان کا نام فائنل؟

لاہور (اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں پی سی بی سلیکشن اور ایڈوائزری کمیٹی کا مشترکہ اجلاس
اجلاس میں عاقب جاوید، اسد شفیق، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن شریک، ذرائع
اظہر علی اور علیم ڈار بھی اجلاس میں شریک، ذرائع
سابق کپتان مصباح الحق اور سرفراز احمد بھی مشاورت کے لیے شامل، ذرائع
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی سفارش پر اجلاس بلایا گیا، ذرائع
جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کے لیے کپتان کا نام فائنل کیا جائے گا، ذرائع
کپتان کی حتمی منظوری چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دیں گے، ذرائع
شاہین آفریدی اور سلمان علی آغا قومی ون ڈے ٹیم کے کپتانی کے امیدوار، ذرائع
اس وقت محمد رضوان قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان ہیں،ذرائع
محمد رضوان کو گزشتہ سال قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان بنایا گیا
محمد رضوان پاکستان ون ڈے ٹیم کی قیادت کرنے والے 31ویں کپتان بنے
محمد رضوان کی قیادت میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 سال بعد سیریز میں ہرایا
رضوان کی کپتانی میں پاکستان نے جنوبی افریقہ اور زمبابوے کو بھی شکست دی
پاکستان چیمپینز ٹرافی، 3ملکی سیریز اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ہاری

مزید پڑھیں :پاکستان کی اقلیتی برادری پر ہمیں فخر اور ناز ہے،شہباز شریف

متعلقہ خبریں