اہم خبریں

لاہور،ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(اے بی این نیوز)پنجاب حکومت کی منظوری پر ڈی سی لاہور نے ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہنرمند ڈیلی ویجرز کی روزانہ کی اجرت ایک ہزار 975 ،ماہانہ 45 ہزار 945 مقرر، نیم ہنرمند افراد کی روزانہ کی اجرت ایک ہزار 558 ، ماہانہ 43 ہزار 108 روپے مقرر کر دی گئی ۔

نان اسکلڈ افراد کی روزانہ کی اجرت ایک ہزار 538 جبکہ ماہانہ 40 ہزار مقرر کی گئی ہے ۔ پنجاب حکومت نے چند روز قبل تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں: سوات،بڑا حادثہ،جا نئے کتنی قیمتی جانوں کا نقصان ہوا،کتنے زخمی ہو ئے

متعلقہ خبریں