لندن(نیوز ڈیسک)مریم نوازنے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ دھوکے بازوں اور چوروں کا ایک اعلیٰ تربیت یافتہ گروہ ہے۔یہ بات انہوں نے بشریٰ بی بی کی نئی آڈیولیک پر ردعمل دیتے ہو ئے کہی۔سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئی آڈیولیک پر مسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نوازکا ردعمل سامنے آگیا۔