لاہور (اے بی این نیوز)مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ کیافائزعیسیٰ نےکہاتھا کہ قانونی دستاویزات نہ جمع کروائیں؟ سیینٹ میں جب شیرکانشان چھیناگیاتھاتوقانون کیخلاف تھا۔
خیبرپختونخوااسمبلی کوہماری طرف سےکوئی خطر ہ نہیں۔ ان لوگوں کواپنےآپ سےخطرہ ہے۔
اگروہ خوداسمبلی تحلیل کرناچاہتےہیں توکرسکتےہیں۔ اگران کاخودارادہ ہےگنڈاپورکوفارغ کرناہےتوان کافیصلہ ہوگا۔ مودی نےایسارویہ اپنایاتھا جیسےان کی اجارہ داری ہے۔ 4روزکی جنگ میں بھارت اورمودی ایساکرےگاکہ دنیانےدیکھا۔ پاکستان مزیدبالادست ہوکردنیاکےسامنےابھراہے۔
کسی بھی محاذپرپاکستان نےخودکوبہتراندازمیں پیش کیا۔ ملٹری سائیڈپرہماری پوری تیاری ہونی چاہیے۔ سرحدوں کےمحافظ ہردم تیارہیں۔بھارت نے6اور7مئی کوجارحیت کامظاہرہ کیا۔
جارحیت پربھارت کومنہ توڑجواب ملا۔ اس جواب کےبعدبھارت اورکوئی جرأت نہیں کرےگا۔
بھارت کی جانب سےکسی قسم کاکوئی خطرہ نہیں۔ مودی کواپنی سیاست کےلالےپڑےہوئےہیں۔ سیاست سےمتعلق بیانات دیےجارہےہیں ان کی اہمیت نہیں۔ فلسطین میں امن قائم ہوناچاہیے،خون بہنابندہوناچاہیے۔ پاکستان کوابراہم اکارڈپرعرب ممالک کاساتھ دیناچاہیے۔
پاکستان،سعودی عرب اورترکیہ کوابراہم اکارڈسےمتعلق مشترکہ فیصلہ کرناچاہیے۔ پاکستان کومسلم ورلڈکےساتھ جاناچاہیے۔ ہم نےنہیں کہاتھاایسی جماعت میں شامل ہوں جس کاپارلیمنٹ میں وجودنہیں۔
کیافائزعیسیٰ نےکہاتھا کہ قانونی دستاویزات نہ جمع کروائیں؟ سیینٹ میں جب شیرکانشان چھیناگیاتھاتوقانون کیخلاف تھا۔
مزید پڑھیں :صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
