اہم خبریں

پی ٹی آئی حکومت گرانےکیلئےان کےا پنےلوگ ہی کافی ہیں ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کیخلاف اپنےوزرابیانات دےرہےہیں۔ علی امین گنڈاپورکولوگوں کےمسائل سےکوئی دلچسپی نہیں۔
پی ٹی آئی والےوکٹ کےدونوں اطراف کھیلتےہیں۔
پی ٹی آئی حکومت گرانےکیلئےان کےا پنےلوگ ہی کافی ہیں۔ پی ٹی آئی والےخوداپنےخلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت کی تبدیلی کی کہیں بات نہیں ہورہی۔
ہم نےتوکہیں نہیں کہا کہ کےپی میں گورنرراج لگادیں گے۔ علی امین گنڈاپورنےروپوشی کےدن کہاں گزارےوہ بھی بتادیں۔

مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن بےاختیار، آئین بےاثر ہو چکا ہے، جمہوریت کو دفن کرنے کا عمل مکمل ہونے والا ہے، رؤف حسن

متعلقہ خبریں