اہم خبریں

ایران نے ایک اور اسرائیلی طیارہ مارگرایا،پائلٹ کی تلاش جاری

تہران (اے بی این نیوز)اسرائیلی طیارے کو ایران جنوب مغربی صوبہ چہارمحل میں نشانہ بناکر مار گرایا،ایران کے ہاتھو تباہ شدہ اسرائیلی طیارے کے پائلٹ کی تلاش جاری ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایک اسرائیلی طیارہ ایران کے جنوب مغربی صوبہ چہارمحل و بختیاری میں نشانہ بنایا گیا،ایرانی حکام نے فوری طور پر کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور طیارے کے پائلٹ کی تلاش جاری ہے ۔ دوسری جانب اس واقعے کے بعد اسرائیلی حکام نے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھیں: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات طے

متعلقہ خبریں