اہم خبریں

پاک بھارت کشیدگی ، لاہور کی فضائی حدود کے کچھ حصوں کو نو فلائی ذون قرار دے دیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے لاہور کی فضائی حدود کے کچھ حصوں کو نو فلائی ذون قرار دے دیا گیا۔ سول ایوی ایشن نے نوٹم جاری کردیا۔

گلگت اور سکردو کے لیے بھی پروازوں کو مشروط اجازت دے دی گئی۔ ائیر ٹریفک کنٹرول سے اجازت کے بعد سکردو اور گلگت کے لیے پروازیں چلائی جائیں۔

مزید پڑھیں  :محکمہ صحت پنجاب کی ہدایت پر ہسپتالوں میں ایمرجنسی ہائی الرٹ نافذ، تمام ڈاکٹرز فوری طلب

متعلقہ خبریں