اہم خبریں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت ناساز ،لندن میں قیام بڑھا دیا گیا،مسلسل چیک اپ جاری

لندن (  اے بی این نیوز        )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت ناساز ،لندن میں قیام بڑھا دیا گیا۔ نواز شریف دو ہفتے کے نجی دورے پر لندن گئے ، اب قیام بڑھا لیا ہے۔
نواز شریف نے اپنی واپسی کی ٹکٹ بھی ری شیڈول کرا لی ہے، ذرائع کے مطابق
نواز شریف کی طبیعت ناساز اور مسلسل میڈیکل چیک اپ جاری ہیں۔ لندن میں مقامی لیگی قیادت ورکرز کنونشن منعقد کرنے کی خواہاں ہے۔ کنونشن کا مقصد کارکنوں کو براہِ راست ملاقات کا موقع فراہم کرنا ہے۔

مزید پڑھیں :امریکہ نے پاکستانی مصنوعات پر دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ ٹیرف عائد کر رکھا ہے،رپورٹ جاری

متعلقہ خبریں