اہم خبریں

کوربن بوش پرپی ایس ایل میں ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )جنوبی افریقہ کے کوربن بوش کا پی ایس ایل سے دستبرداری پر افسوس۔ کوربن بوش نے پی ایس ایل سے علیحدگی پر معذرت کرلی۔ کوربن بوش مداحوں سے معذرت خواہ ہوں،غلطی کی ذمہ داری لیتاہوں۔
کوربن بوش پرپی ایس ایل میں ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں کوربن بوش شرکت کے اہل نہیں ہوں گے۔
پشاور زلمی کے مداحوں کو مایوس کیا ،شرمندہ ہوں۔ پی سی بی نے اعلان کیا کہ کوربن بوش پرجرمانہ بھی عائد کردیاگیا۔ مستقبل میں اعتماد بحال کرنے کی کوشش کروں گا۔

مزید پڑھیں :مولانا فضل الرحمان نے کل بروز جمعہ کو تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں مظاہروں کا حکم دیدیا

متعلقہ خبریں