اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں امن وامان کی بحالی کیلئے صوبائی ایکشن پلان تیار

پشاور (اے بی این نیوز       )خیبرپختونخوا میں امن وامان کی بحالی کیلئے صوبائی ایکشن پلان تیار۔ فتنہ پر دازوں کو سزائیں دینے کیلئے ریاستی اداروں کی استعداد کو عملی طور پر نمایاں کیا جائے گا۔ ان کا قلع قمع کرنے کیلئے قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس میں فیصلہ۔ جامع ڈیٹا بیس مرتب کیا جائے گا۔ پولیس اورکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی استعداد کارمیں فاسٹ ٹریک بنیادوں پر اضافہ کیا جائے گا

مزید پڑھیں :جلد مہنگائی میں کمی کے حوالے سے بڑا پیکیج لا رہے ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف

متعلقہ خبریں