اہم خبریں

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ گرفتار، انسانی سمگلنگ کا عالمی ریکٹ چلاتا ہے

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز) یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ گرفتار،ایف آئی اے کے مطابق عثمان ججہ سیالکوٹ جیل سے فرار ہوا تھا۔ عثمان ججہ جیل سے فرار کے بعد گلگت بلتستان میں روپوش تھا۔
عثمان ججہ انسانی سمگلنگ کا عالمی ریکٹ چلاتا ہے۔
مزید پڑھیں :حکومت پاکستان کا بڑا اعلان،15 مارچ کو یومِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کے طور پر منایا جائے گا

متعلقہ خبریں