اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈراجیوشکلا نے کہا کہ پاکستان آکراچھالگا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیزبان پاکستا ن ہے۔ چیمپئزٹرافی کےفائنل کےحوالےسےفیصلہ ہوچکاتھا۔
یہ فیصلہ ہوچکاتھا کہ بھارت کےمیچزدبئی میں ہوں گے۔ بھارتی ٹیم پچ کےبھروسےپرنہیں،اپنی پرفارمنس کیساتھ کھیلتی ہے۔ کافی عرصےبعدپاکستان میں آئی سی سی کاٹورنامنٹ ہورہاہے۔
پاکستان نےایونٹ کواچھےطریقےسےآرگنائزکیا۔
بھارتی ٹیم کےپاکستان آنےیانہ آنےکافیصلہ حکومت کاہے۔ پاکستان اوربھارت کی پالیسی رہی ہےباہمی سیریزایک دوسرےکےملک میں ہو۔ بی سی سی آئی کی پالیسی ہےکہ دوطرفہ سیریزنیوٹرل وینیوزپرنہ ہو۔
جب بھی کوئی سیریزہوتی ہےتوبی سی سی آئی حکومت سےپوچھتاہے۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا عید کے بعد اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر حکومت کیخلاف نکلنے کا اعلان