اہم خبریں

190ملین پاؤنڈ کیس،بانی اور بشریٰ بی بی نے اپیل کیلئےوکالت نامے پردستخط کردئیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )190ملین پاؤنڈ کیس،بانی اور بشریٰ بی بی نے اپیل کیلئےوکالت نامے پردستخط کردئیے ۔ راولپنڈی:وکالت نامے پر اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں دستخط کئے گئے۔
جیل حکام نے ضروری کارروائی کے بعد وکالت نامے وکیل خالد یوسف کےحوالے کر دئیے۔ اپیل میں بیرسٹر سلمان صفدر ،سلمان اکرم راجہ اور خالد یوسف چودھری وکلاہوں گے ۔

190ملین پاؤنڈ کیس میں اپیل ایک دو دن میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرہونےکاامکان ہے۔

مزید پڑھیں :منی ٹریل ثابت کرنا تو بہت مشکل، ثبوت تو قاضی فائز عیسٰی بھی پیش نہیں کر سکے تھے،جسٹس محسن اختر کیانی

متعلقہ خبریں