اسلام آباد( نیوز ڈیسک )چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست پر وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ اور لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کا حکم جاری کردیا۔
ذمہ دار ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ دونوں سینئر رہنماؤں کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں، اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور دیگر اداروں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: پنجاب تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج جاری کر دیئے