اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کا2ماہ میں انسدادفسادات فورس تیارکرنےکاحکم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کا2ماہ میں انسدادفسادات فورس تیارکرنےکاحکم دے دیا۔ فورس کےانٹیلی جنس،انویسٹی گیشن اورپراسیکیوشن کےالگ ونگ ہوں گے
اےآرایف تشکیل کیلئےمختلف وزارتوں،محکموں کوٹاسک سونپ دیےگئے۔ وزیراعظم نے ہدایت دی کہ ادارے احکامات پرمقررہ مدت میں عملدرآمدیقینی بنائیں۔

مزید پڑھیں :وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

متعلقہ خبریں