اہم خبریں

چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

سندھ ہائی کورٹ میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ ہائی کورٹ اور بینچز میں 26 دسمبر تا 10 جنوری تعطیلات ہوں گی۔تعطیلات میں صبح ساڑھے 9 سے دوپہر ایک بجے تک فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت ہو گی۔

خیبرپختونخوا ،سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک،6 سکیورٹی اہلکار شہید

متعلقہ خبریں