اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان ایک مرتبہ پھر ملکی سیاست میں توجہ کا مرکز بن گئے

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )مولانا فضل الرحمان ایک مرتبہ پھر ملکی سیاست میں توجہ کا مرکز بن گئے ۔
سینیٹر فیصل واوڈا مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔
مدارس رجسٹریشن بل پر اہم بات چیت کا امکان۔
سینیٹر فیصل واوڈا اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آئینی اور سیاسی گفتگو۔
مدارس رجسٹریشن بل پر حکومت اور دینی جماعتوں کے درمیان کشیدگی بھی مزیر غور آئے گی۔
سینیٹر فیصل واوڈا کی آمد سے مدارس رجسٹریشن بل پر نئی پیشرفت کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں :سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات،12ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج

متعلقہ خبریں