اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے ن لیگی ایم این ایز کی اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن نے ن لیگی ایم این ایز کی اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا۔ مقدمے کی منتقلی کا انحصار ہر کیس کے حقائق اور حالات پر ہوتا ہے۔
فریقین کی سہولت کو اختیارات کے استعمال کا جواز نہیں بنایا جا سکتا۔ الیکشن کمیشن کو سیکشن 151، الیکشنز ایکٹ 2017 کے تحت مقدمے کی منتقلی کا اختیار حاصل۔ الیکشن ٹربیونل کے جج کی ساکھ پر بات کیے بغیر انصاف کی فراہمی کیلئے مقدمہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔ درخواست گزار نے الیکشن پٹیشن کے منصفانہ ٹرائل کیلئے اعتماد پر زور دیا۔

مزید پڑھیں :پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں تین سالانہ اضافے ختم کردئیے

متعلقہ خبریں