اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پانی کے وسائل کو محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سےسب سےزیادہ متاثرہو۔
2022میں پاکستان میں سیلاب نےتباہی مچائی۔
پانی کی کمی پوری دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ پانی کےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےجدیداصلاحات کی ضرورت ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کےباعث پانی کی کمی سےخشک سالی بڑھ رہی ہے۔
عالمی برادری پانی کی کمی پوراکرنےکیلئےاقدامات کرے۔ پانی کی کمی پورا کرنے کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں :یہ سیاست نہیں جہاد ہے، خاموش نہیں رہیں گے نہ ہی ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑیں گے،عمران خان