اہم خبریں

نوشہرہ ،خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا خیرآباد پل دوبارہ بند

نوشہرہ (  اے بی این نیوز    )نوشہرہ :خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا خیرآباد پل دوبارہ بند کر دیا گیا۔ خیرآباد پل پراٹک سائیڈ پر بڑے بڑے کنٹینر لگا دیئے گئے ۔
خیرآباد اور اٹک کو ملانے والے پل پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ۔ روڈ بند ہونے کے باعث خیرآباد سائیڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
اٹک پل کو آج بڑی گاڑیوں کیلئے کھولا گیا تھا۔ ادھر دوسری جانب پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی مظاہرین نے ایکسپریس چوک پر رکاوٹیں عبور کرلیں
عمر ایوب بھی قافلے کے ہمراہ ہیں ۔ ،عمر ایوب نے کہا کہ عوام قربانی دے رہی ہے بانی پی ٹی آئی کو لے کر واپس جائیں گے

مزید پڑ ھیں : اسلام آباد میں‌حالات کشیدہ ، پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا،مساجد میں‌اعلانات شروع

متعلقہ خبریں