اہم خبریں

ڈی چوک کے پاس کے علاقے میں بجلی بھی بند کردی گئی، شدید شیلنگ جاری، حالات انتہائی کشیدہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )ڈی چوک کے پاس کے علاقے میں بجلی بھی بند کردی گئی، شدید شیلنگ جاری ہے۔ ڈی چوک کے قریب حالات انتہائی کشیدہ ہوع گئے۔

پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک کے قریب موجود ہیں ۔

مظاہرین پر شدید شیلنگ جاری ہے۔ شیلنگ سے سانس لینا مشکل ہوگیا۔ شیلنگ سے کنٹینرز پر چڑھنے والے مظاہرین پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے۔ پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپ ۔
پولیس کی جانب سے ربڑ کی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑ ھیں : رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کا واقعہ ، ملوث ملزم گرفتار،اعتراف جرم

متعلقہ خبریں