اہم خبریں

ایران کا فضائی دفاعی نظام امریکی ’تھاڈ‘ کے مقابلے میں زیادہ فعال

واشنگٹن(نیوزڈیسک) مشرق وسطیٰ میں‌جنگی صورتحال خاصی تشویشناک بڑھ چکی ہے ، ایران نے اسرائیلی حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اسرائیلی آئرن ڈوم اور امریکی تھاڈ کے مقابلے میں‌اپنا دفاع سسٹم ارمان کی تنصیب کا سلسلہ شروع کردیا.

دوسری جانب اسرائیل نے بھی ایران کے ممکنہ میزائل حملوں سے بچنے کیلئے جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب کر دیاتھاڈ، یا ٹرمینل ہائی الٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس سسٹم، امریکی فوج کے فضائی دفاعی نظام کا ایک اہم حصہ ہے، اس دفاعی نظام کی تنصیب سے اسرائیل کے پہلے سے ہی طاقتور اینٹی میزائل دفاعی نظام کو مزید تقویت ملی ۔

ایران نے بیلسٹک ڈیفنس سسٹم کو ارمان کا نام دیا ،تجرباتی مرحلہ مکمل ہونے کی قریب ہے، ارمان ایک سو اسی کلومیٹر کی حدود میں میزائل اور ڈرونز کا پتہ لگا سکتا ہے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف ، مریم نواز کا برطانیہ ،امریکہ یورپ کادورہ، شیڈل جاری

متعلقہ خبریں