اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہو گیا۔ بلاول بھٹو زرداری اور اصفہ بھٹو زرداری کی ایوان میں آمد۔ ایوان میں سب سے پہلے اپوزیشن لیڈر اور چیئرمین پی ٹی ائی سے ملاقات کی۔
نوید قمر نے نے بزنس معطل کرنے کی تحریک پیش کیتحریک منظور کر لی گئی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں. پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کر رہا ہے۔نواز شریف کی ایوان میں اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات نواز شریف سے ہر ایک سلام دعا کرتا رہا۔
اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترمیمی بل کی تحریک پیش کردی۔
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے،عمران خان سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، خواجہ آصف