اہم خبریں

ملک کی سیاسی روایات صاف شفاف تھیں جن کو زہر آلود کیا گیا، عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ایس سی او سے پاکستان میں تجارت کو فروغ ملے گا۔ ایوان ایس سی او کانفرنس کے انتظامات پر سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ وہقومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کے دوران خطاب کر رہے تھے انہوں نے
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایس سی او اجلاس کے کامیاب انعقاد پر قرارداد پیش کی۔ عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے منشور کا حصہ ہے انہوں نے کبھی برداشت نہیں دکھائی۔ تحریک انصاف نے کبھی دوسرے کا موقف نہیں سنا۔
پی ٹی آئی نے فلسطین کیلئے اے پی سی میں شرکت نہیں کی۔ ایوان ایس سی او کانفرنس کے انتظامات پر سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ پی ٹی آئی نےفلسطین کیلئےاےپی سی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ یہاں لمبی چوڑی تقریر کی گئی، انہوں نے کبھی برداشت نہیں دکھائی۔
تحریک انصاف نے کبھی دوسرے کا موقف نہیں سنا۔ ملک کی سیاسی روایات صاف شفاف تھیں جن کو زہر آلود کیا گیا۔ یہ کبھی فلسطین میں اسرائیل کے مظالم کی بات نہیں کرتے۔ انہوں نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا،۔
ان کا کوئی تعلق واسطہ ہے جو آج تک قائم ہے۔ یہ 9 مئی کو شہیدوں کے مجسمے گرا کر ٹھڈے مارتے ہیں۔ ان کی بھرپور کوششوں کے باجود ایس سی او کامیابی سے انعقاد ہوا۔ پی ٹی آئی نے فلسطین کیلئے اے پی سی میں شرکت نہیں کی۔
وقت آگیاہے کہ سٹیٹ کی رٹ قائم کی جائے،۔ اقتدارکےنشےمیں یہ لوگ سب کچھ بول گئےتھے۔ پی ٹی آئی کاماضی گواہ ہےجواپوزیشن کیساتھ ان کاسلوک تھا۔ پاکستان کی ترقی سےان لوگوں کےپیٹ میں مروڑپڑھ رہاہے۔
ملک تیزی سےترقی کررہاہے پی ٹی آئی کوتکلیف محسوس ہورہی ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جوکہتےہیں بانی پی ٹی آئی نہیں توپاکستان نہیں۔ کوئی بھی سیاستدان پاکستان سےبڑانہیں ہوسکتا۔

مزید پڑھیں :اعظم سواتی اور اسد قیصر کے بھائی عدنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

متعلقہ خبریں