اسلام آباد ( اے بی این نیوز )26ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق رائے کی کوشش۔ خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع۔ اسلام آباد: راجہ پرویز اشرف،شیری رحمان اورفاروق ستار اجلاس میں شریک
اسلام آباد:منظور کاکڑ،خالد مگسی ،ایمل ولی خان بھی اجلاس میں موجود۔ راستوں کی بندش کی وجہ سے کئی کمیٹی ارکان پارلیمنٹ ہاؤس نہ پہنچ سکے
مزید پڑھیں :صدر مملکت آصف علی زداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے