کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، پشین اور زیارت میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلان کے مطابق مرمتی کام کے باعث گیس بند کی گئی ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے تینوں اضلاع میں شام 6 بجے تک گیس بند رہے گی۔ صارفین کو مشکلات کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔
مزید پڑھیں: کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع