اہم خبریں

ہم آئینی عدالت کسی شخص کیلئے نہیں بلکہ سسٹم کی بہتری کیلئے چاہتےہیں،شرجیل انعام میمن

کراچی ( اے بی این نیوز     )پیپلز پارٹی آئینی عدالت کی حمایت کرتی ہے۔ ہم آئینی عدالت کسی شخص کیلئے نہیں بلکہ سسٹم کی بہتری کیلئے چاہتےہیں۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو۔

کہابانی پی ٹی آئی نے جیل میں بیٹھ کر جج کی حمایت کی بات کی ۔ ان کی سازشیں سوالیہ نشان ہیں۔ ہمارا مطالبہ تھا کہ آئینی عدالتیں بنیں تاکہ عوام کو انصاف کیلئے 25۔ 25 سال کا وقت نہ لگے۔

بھٹو کا کیس عوام کے سامنے ہے ۔ ان کا عدالتی قتل ہوا۔ شرجیل انعام کا افتخار چوہدری اور ثاقب نثار سے تمام مراعات واپس لینے کامطالبہ۔ کہا ان دونوں کو سابق چیف جسٹس بھی نہ کہا جائے
مزید پڑھیں :جسٹس یحییٰ آفریدی کی معذرت پر جسٹس امین الدین کو ججز کمیٹی میں شامل کیا گیا

متعلقہ خبریں