اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس ۔
اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کیس جسٹس طارق محمود جہانگیری سنیں گے یا کوئی اور ؟؟؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق ٹریبونل تبدیلی کے خلاف کل محفوظ فیصلہ سنائیں گے
شعیب شاہین ، عامر مغل اور علی بخاری نے ٹریبونل تبدیلی ہے خلاف درخواستیں دائر کی تھی ۔رجسٹرار آفس نے کل کی کازلسٹ جاری کر دی
مزید پڑھیں :مولانا فضل الرحمان ملتان کے لئے روانہ ہوگئے،دس روز تک اسلام آباد میں نہیں ہو نگے